Aaj TV - Pakistan

قلات: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق
منگچر کے علاقے جوہان میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ اہلیہ زخمی ہوگئی۔

قلات میں منگچر کے علاقے جوہان میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق جب کہ اہلیہ زخمی ہوگئی۔

لیویز ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے لیویز اہلکار محمد حسن لہڑی کے گھر میں گھس کرفائرنگ کی، اور اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ  فائرنگ کی زد میں آکر لیویز اہلکار کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئی۔

لیویز ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، لیویز اور ریسکیو کے رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور شہید اہلکار کی لاش اور زخمی خاتون کو آر ایچ سی منگچر منتقل کیا، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔