Aaj TV - Pakistan

کراچی: پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دینا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
کراچی میں پولیس کو مشکوک افراد کی ون فائیو پر اطلاع دینا نوجوان کو ہی مہنگا پڑ گیا۔

پولیس نے بائیک رائیڈر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی بائیک کے کاغذات بھی رکھ لیے، جس پر دل برداشتہ ہوکر نوجوان نے پریس کلب کے سامنے اپنی بائیک کو ہی آگ لگادی۔

بائیک رائیڈر نے کہا کہ 15 پر فون کرکے مسافر کوچ کی شکایت کی تھی، پولیس نے مجھے بری طرح سے مارا ہے۔

بائیک رائیڈر نے مزید کہا کہ میرا کیا قصور تھا، میں نے تو شکایت کی تھی۔ ایس ایس پی ساؤتھ  نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔