Aaj TV - Pakistan

سانحہ جڑانوالا ناجائز تعلقات اور ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا
جڑانوالا سانحے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس واقعے سے جڑے اصل حقائق سامنے لے آئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ سانحہ دو مسیحی افراد کی آپسی رنجش کا نتیجہ ہے، عمیر عرف راجا مسیح کے پرویز مسیح کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھے، پرویز کوڈو نامی شخص نے راجہ کو قتل کروانے کی کوشش بھی کی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پرویز نے راجا کو قتل کروانے کیلئے اللہ دتہ کو رقم اور موٹر سائیکل دی، اللہ دتہ کوشش کے باوجود راجا کو قتل کرنے میں ناکام رہا، قتل میں ناکامی کے بعد پرویز نے راجا کو پھنسانے کیلئے یہ گھناؤنی سازش کی جس میں پرویز کوڈو کے ساتھ داؤد اور بوبی بھی شامل تھے۔

پرویز نے راجا کے نام سے توہین آمیز خط لکھا اور بے حرمتی کی، لوگ توہین آمیز خط اور مقدس اوراق دیکھ کر مشتعل ہوگئے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اشتعال پر جڑانوالا میں مسیحی گھر اور چرچ نذرِ آتش ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے پرویز کوڈو اور اللہ دتہ کو حراست میں لے رکھا ہے، مقدمہ میں نامزد راجا پہلے ہی پولیس حراست میں ہے۔

یاد رہے کہ جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہجوم نے قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے مسیحی آبادیوں پر حملے کیے تھے جس کے دوران 19 چرچ اور 86 گھر جلائے گئے تھے۔  سیاسی رہنماؤں نے ہجوم کے اس فعل کی مذمت کی تھی۔