Aaj TV - Sports

ذکاء اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ میچزپاکستان اور دُبئی میں کروانے کی تجویز
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سے رابطہ ہوا، دونوں شخصیات نے سری لنکا میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر بات چیت کی۔

ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

ذکاء اشرف تجویز دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں کے لیے سری لنکا میں موسم کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے اور میچز پاکستان اور دبئی میں کروائیں جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ایشاء کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے بارش کی وجہ سے اس کو متاثر نہ  کیا جائے، ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔