Aaj TV - Pakistan

اٹک جیل پولیس ناکے پر بشریٰ بی بی کا موبائل لے لیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے آنے والی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی گاڑی کی مکمل تلاشی لی گئی جب کہ ان کا موبائل بھی لے لیا گیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اٹک جیل پہنچی تو انہیں پولیس ناکے پر روک لیا گیا، ان کے ہمراہ وکلا کی ٹیم بھی تھی۔

پولیس اہلکاروں نے بشری بی بی کی گاڑی کی مکمل تلاشی لی، اور ان کا موبائل بھی لے لیا، جس کے بعد انہیں اکیلے ہی جیل جانے کی اجازت دی گئی۔

پولیس اہلکاروں نے پی ٹی آئی کی وکلا ٹیم کو ناکے پر ہی روک لیا۔ جب کہ جیل ذرائع کے مطابق  بشری بی بی کی شوہرسے ایک گھنٹہ ون ٹوون ملاقات ہوئی، جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئیں۔

اٹک جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اٹک جیل کےباہرچیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کا کنا تھا کہ عمران خان کے تمام مقدمات پاکستان کی عدالتوں میں چل رہے ہیں۔

عمیرنیازی نے بتایا کہ بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملاقات کے دوران کتابیں دیں، جب کہ چیئرمین کے بیٹوں کو ٹیلی فون پر بات کی اجازت مل چکی ہے۔