Aaj TV - Pakistan

کراچی میں گھر سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
پی آئی بی کالونی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت 25 سالہ فضا کے نام سے ہوئی ہے۔

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی شناخت پچیس سالہ فضا کے نام سے کی گئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی گلشن اقبال سمیت دیگر افسران جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئے، اور  کرائم سین یونٹ بھی طلب کر لی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ معاملہ پراسرار ہے، شبہ ہے کہ خاتون کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے، اور جس وقت قتل ہوا اس وقت خاتون کی والدہ گھر سے باہر بیٹھی ہوئی تھی۔

حکام نے کہا کہ موقع سے شواہد جمع کرلئے گئے ہیں اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔