Aaj TV - Pakistan

عمران اور بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کابینہ ڈویژن، ڈائریکٹر انڈسٹریز، لیبر ڈیپارٹمنٹ، چیف کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں بتایا گیا القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ٹرسٹ اسلام آباد میں چیریٹی قانون کے تحت رجسٹرڈ ہے اور ڈائریکٹر انڈسٹریز اور  لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا منتظر ہے۔

مزید پڑھیں: ’یورپی اور دیگر ممالک عمران کی رہائی کیلئے سرگرم، جلد بریکنگ نیوز آئے گی‘

درخواست میں بتایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے تعلیمی اداروں کے قیام کیلئے القادر ٹرسٹ قائم کیا، القادر یونیورسٹی جی سی یو لاہور سے الحاق شدہ ادارہ ہے، جس کا مقصد القادر یونیورسٹی کا قیام ہے جس میں دینی و سائنسی تعلیم دی جائے گی، اس کے تحت ملک بھر میں تعلیم کے فروغ کیلئے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جانا ہے۔

درخواست کے مطابق القادر ٹرسٹ کا مقصد رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا گیا تھا۔