Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن کی سندھ کے 6 سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز کی مخالفت
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے چھ سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز کی مخالفت کردی۔

نگراں سندھ حکومت نے 6 سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز دی تھیں۔

الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر کاظم حسین کو سیکریٹری فنانس مقرر کرنے کی مخالفت کردی۔

کمیشن نے شیریں مصطفیٰ کو سیکرٹری اسکول ایجوکیشن مقرر کرنے سے روک دیا۔

انتخابات کرانے کے مجاز ادارے نے محمد اقبال میمن کو ہوم سیکریٹری سندھ مقرر کرنے سے بھی منع کردیا۔

الیکشن کمیشن نے نیاز احمد عباسی کو سیکریٹری آبپاشی مقرر کرنے سے بھی روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں :

حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کے ڈی سیز تبدیل

سندھ میں 40 افسران تبدیل، خادم رند نئے کراچی پولیس چیف تعینات

کمیشن نے نگراں سندھ حکومت کی نثارعباس  کو سیکرٹری فوڈ اور نجم شاہ کو سیکرٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ سندھ مقرر کرنے کی تجاویز بھی مسترد کردیں۔