Aaj TV - Life & Style - Entertainment

فلم ’باربی‘ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
فلم ’باربی‘ نے امریکی باکس آفس کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سال 2023ء میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔

فلم باربی امریکی سمر باکس آفس پر سپر ماریو بروس مووی، اوپن ہائیمر، گارڈینز آف دی گلیکسی والیم 3 اور اور فاسٹس ایکس جیسی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آئی گئی ہے، باربی نے ریلیز سے اب تک باکس آفس پر 138 کروڑ ڈالر کما لیے ہیں۔

سال 2023ء میں امریکی باکس آفس پر سپر ماریو بروس مووی نے 136 کروڑ ڈالرز کمائے ہیں، اوپن ہائیمر نے 85.3 کروڑ ڈالر، گارڈینز آف دی گلیکسی والیوم 3 نے 84.6 کروڑ ڈالر اور فاسٹ ایکس نے 70.5 کروڑ ڈالرز کمائے ہیں۔

فلم ’باربی‘ میں مارگوٹ روبی اور ریان گوسلنگ نے باربی اور کین کا کردار ادا کیا ہے، فلم میں مارگوٹ روبی کے ٹائٹلز کھلونا کو اس کے گلابی خیالی گھر کو حقیقت گھر میں تبدیل کرنے کی جستجو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم باربی 21 جولائی کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔