Aaj TV - Pakistan

لاہور: اسکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بیہمانہ تشدد، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی
لاہورکے علاقے سمن آباد میں اسکول پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پر بیہمانہ تشدد کیا، جس کے نتیجے میں بچے کی کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اقرا روضہ الاطفال سمن آباد کے پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پرتشد کیا اور ٹیچر نے فیضان کو پکڑ کر اچھالا جس سے اس کا سر پنکھے سے جا ٹکرایا، جس وجہ سے بچے کی کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

پولیس نے بتایا کہ اسکول انتظامیہ نے والدین کو بتانے کی بجائے بچے کو اسپتال منتقل کر دیا۔ والد عامر کی درخواست پراسکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا لیکن  ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔