Aaj TV - Life & Style - Celebrity

گلوکار عاصم اظہر کی شادی کب ہوگی؟
پاکستانی گلوکار عاصم اظہرنے اداکارہ میرب علی سے شادی کے حوالے سے اپنے ارادے بتا دیے۔

گزشتہ دنوں عاصم اظہر نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادی کی تاریخ کے اعلان کے بارے میں کھل کر بات کی۔

ان کی منگیتراداکارہ میرب علی کے ساتھ شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے عاصم اظہر نے کہا کہ مجھے خاندانی اقدار اور ثقافت کو اپنانے میں مزہ ملتا ہے، اس لیے شادی کی تاریخ کے بارے میں والدین فیصلہ کریں گے۔

عاصم اظہر نے کہا کہ شادی کب ہوگی اس کے بارے میرے والدین اور میرب کے والدین ہی فیصلہ کریں گے، اس حوالے سے میری اور میرب کی بھی مرضی شامل ہے۔

ان کا ماننا ہے کہ ہر وہ چیز جس میں والدین کی رضامندی شامل ہو اس میں برکت ہوتی  ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں اپنی مرضی ہوتی ہے وہاں اپنے والدین کی بھی رضامندی ہونی چاہیے، مجھے لگتا ہے اس میں برکت آتی ہے، اس لیے شادی کے حوالےسے میرے والدین سے رجوع کرنا پڑے گا، شادی کی تاریخ جب آئی گی تو سب کو معلوم ہوجائے گا۔

گلوکار نے مزید بتایا کہ میری منگنی ہوچکی ہے تو گانا لکھتے ہوئے کافی چیزیں میں اپنے ساتھی سے متاثر ہوکر لکھتا ہوں،  کبھی کبھار اُن کے بارے میں لکھنے کا دل چاہتا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جب میں گانا لکھ رہا ہوتا ہوں تو اچانک مجھے اُن کے بارے میں خیال آتا ہے اور اُن سے متاثر ہوکر لکھتا ہوں۔

نامور گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب کی مارچ 2022 میں منگنی ہوئی تھی۔