Aaj TV - Pakistan

کراچی میں کتابوں کی دکان پر ڈکیتی، مزاحمت پر باپ بیٹا قتل
کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں کتابوں کی دکان پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، باپ کی شناخت 70 سالہ محمد حسن اور بیٹے کی شناخت 37 سالہ اسد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں زخمیوں کوانڈس اسپتال منتقل کیا گیا تھا  تاہم دونوں باپ بیٹا جان کی بازی ہار گئے ۔

باپ اور بیٹے کی کورنگی میں تین منزلہ بک شاپ تھی جہاں متعدد ملازم کام کرتے تھے ۔

پولیس کے مطابق تین ملزمان ڈکیتی کے لیے آئے تھے جن میں سے دو ملزمان شاپ کے اندر آکر کیش کاؤنٹراور لاکر کو خالی کرنے لگے اسی دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کردی ۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔