Aaj TV - Pakistan

پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق
پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، یہ وائرس جینیاتی طورپر افغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے جڑا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا کہ وائرس جینیاتی طور پرافغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے جڑا ہے۔

وفاقی وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، بچوں کو اس بیماری سے مسلسل خطرہ ہے، متاثرہ آبادیوں کا پتہ لگانے کیلئے تمام مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تحقیقات کریں گے۔

ندیم جان نےکہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر پولیوکے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں،ندیم جان وائرس کی منتقلی کوروکنےکیلئےدسمبرتک ٹارگٹ دیا ہے۔