Aaj TV - Pakistan

برطانیہ پلٹ خاتون سے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے قیمتی موبائل فون ہتھیا لیا
برطانیہ پلٹ شہری کو آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی رائیڈ بُک کروانا مہنگا پڑگیا۔ ڈرائیور خاتون کا قیمتی موبائل فون لیکر رفو چکر ہوگیا۔

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے فراڈ کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا۔ خاتون نے قیمتی موبائل فون اپنی عزیزہ کو بھجوانے کیلئے آن لائن ٹیکسی رائیڈ بک کروائی۔

ٹیکسی ڈرائیور نے موبائل فون لیتے ہی رائیڈ کینسل کی اور اپنا موبائل فون بند کر دیا۔

متاثرہ خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور کو موبائل فون پکڑاتے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج کے مطابق  ٹیکسی ڈرائیور اپنی گاڑی سے اتر کا موبائل فون پکڑتا نظر آتا ہے۔

متاثرہ خاتون نے تھانہ سندر میں درخواست دی لیکن تاحال کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔