Aaj TV - Pakistan

چترال حملہ: سینئر افغان سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج
چترال میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے حملے کے معاملے پر سینئر افغان سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں سینئر افغان سفارتکار کی طلبی ہوئی، جہاں پاکستان نے طور خم میں بلا اشتعال فائرنگ اور چترال میں دہشتگر دانہ حملے  پر سخت احتجاج کیا۔

وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔

واضح رہے کہ 6 ستمبر کو پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے

چترال حملہ افغان حکومت کی آشیرباد سے نہیں ہوا، نگراں وزیر خارجہ

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران چار جوانوں نے جام شہادت بھی نوش کیا تھا۔