Aaj TV - Pakistan

چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی مدد کیلئے باہر نکل آئی
چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی مدد کیلئے باہر نکل آئی، شہریوں نے اسلحہ گولابارود، خوراک اور دیگر سامان پاک فوج کے اگلے مورچوں تک پہنچایا۔

چترال کےغیور عوام نے وطن کی حفاظت کیلئے واضح  پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہر وقت تیار اور چوکس ہیں، ہم  پاک فوج  کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ  پاک فوج اور فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

چترال کے مقامی افراد اور ایف سی وِنگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ بھی منعقد ہوا۔

جرگے میں چترال کے عوام  نے پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

یہ بھی پڑھیں :

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے

مقامی افراد نے کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کی سخت مذمت کی۔