Aaj TV - Sports

پلیئرز کے دل ٹوٹنے کی بات نہیں، اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی ہی شامل ہونگے، بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر کھلاڑیوں کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں ہے۔

ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ جو کھلاڑی منتخب کیے ہیں وہ بہترین ہیں، سلیکشن کے معاملے پر مشکل کا شکار نہیں ہوتے، ہمارا فوکس اکٹھے رہنے، میچز اور ٹورنامنٹ جیتنے پر ہوتا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لئے ایشیا کپ کو دیکھ رہے ہیں، ہم اپنا اسکواڈ بھی تقریباً بنا چکے ہیں، ٹیم کی بہتری کے لئے سب کام کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی بات نہیں، جو منتخب ہوں گے وہ بہترین ہی ہوں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میچز اور ٹورنامنٹ فاسٹ بولرز جتواتے ہیں، مجھے ان پر یقین ہے، البتہ ہر میچ میں ہر کوئی پرفارم نہیں کر سکتا۔