Aaj TV - Pakistan

پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ پولیس  نے کی  آج بھی ریکارڑ جمع نہیں کروایا۔

انسداد دہشتگری عدالت اور جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں  سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے وکیل سردارعبدالرازق کے جونیئر وکیل پیش ہوئے،

پولیس کی جانب سے آج بھی ریکارڈجمع نہ کروایاجاسکا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو ریکارڈ جمع کروانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردیتےہیں۔

پرویز الٰہی کے وکیل کے جونیئروکیل نے سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کرنے کی استدعا کی۔

اس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ 14 ستمبرکو دیگراہم کیسز سماعت کیلئے مقرر ہیں، ہم کیس کی سماعت 15ستمبرکو رکھ لیتے ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی۔