Aaj TV - Pakistan

سارہ شریف کیس: پاکستان میں روپوش والد، سوتیلی والدہ اور چچا برطانیہ کے حوالے کردیے گئے
برطانیہ میں مردہ پائی گئی 10 سارہ شریف کے پاکستان میں روپوش والد عرفان شریف، سوتیلی والدہ بینش بتول اور چچا فیصل کو گزشتہ رات پکڑے جانے کے بعد برطانیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے روانہ کیا گیا۔

ایک ماہ سے جہلم سے روپوش سارا شریف کے والد عرفان شریف، چچا فیصل اور سوتیلی والدہ بینش شریف بدھ کو سیالکوٹ ائر پورٹ سے ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز EK-9 کے زریعے دبئی کے راستے برطانیہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں، اور پاکستانی وقت کے مطابق رات پونے بارہ بجے گیٹ وے ائر پورٹ لندن لینڈ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایک وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قانونی پیچیدگیوں سے جان چھڑانے کے لیے انہیں برطانیہ روانہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کو گزشتہ رات سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، فی الحال پولیس گرفتاری اور ڈی پورٹیشن کی تصدیق سے گریزاں ہے۔

پولیس نےگزشتہ روز جہلم میں عرفان کے والد کے گھر سے بازیاب کرائے جانے والے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور بھیجا تھا۔

تین روز قبل برطانوی حکومت نے تینوں افراد کے بلیو جبکہ پانچ بچوں کے یلو لیٹر جاری کیے تھے ،پیر کے روز جہلم پولیس نے عرفان شریف کے پانچ بچوں کو تحویل میں لیکرمنگل 12 ستمبر کوعدالت میں پیش کیا تھا۔

سنئیر سول جج کے حکم پر بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہوربھیجا گیا۔

پولیس کو پولش والدہ کی بیٹی سارہ کی لاش10 اگست کو گھر سے ملی تھی اور اُس نے تصدیق کی تھی کہ خاندان کے تین افراد بچوں کے ہمراہ لاش ملنے سے ایک دن پہلے پاکستان فرار ہو گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق دس سالہ سارہ شریف کو اس کے والد نے ہی قتل کیا جس کی تلاش میں برطانیہ کی ایجنسیز پاکستان کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔

برطانوی پولیس کو سارہ کی موت کے حوالے سے  41 سالہ والد نے فون کیا تھا جو اپنی 29 سالہ اہلیہ بینش بتول اور اپنے 28 سالہ بھائی فیصل مالی کے ساتھ برطانیہ میں پوچھ گچھ کرنے سے پہلے اسلام آباد پہنچ چکے تھے۔

یہ فون اسلام آباد پہنچنے کے بعد رات 2 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا تھا جہاں ایک سے 13 سال کی عمر کے پانچ بچے ان کے ہمراہ تھے۔ سارہ چھ بہن بھائیوں میں سے ایک تھی۔

چند دن قبل بینش بتول نے اپنے شوہرعرفان شریف کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ سارہ کی موت معمول کا واقعہ تھا۔ بینش کے مطابق پاکستان میں ہماری فیملی کو ہراساں کیا جارہا ہے، ہم اس لیے چھپے ہوئے ہیں کہ پولیس یا تشدد کرے گی یا پھر ہمیں ماردے گی۔

سوتیلی والدہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ قتل کی تحقیقات میں برطانوی اتھارٹیز سے بھی تعاون کرنے کےلیے تیارہیں۔