Aaj TV - Pakistan

گھر والوں سے پیسے پٹورنے کیلئے اغوا ہونے کا ڈرامہ رچانے والا شخص پولیس نے دھر لیا
لاہور میں کروڑوں روپے تاوان کیلئے اپنے اغوا ہونے کا ڈرامہ رچانے والا شخص پولیس نے ڈھونڈ نکالا، مغوی نے گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغوا کا ناٹک کیا۔

ایس پی سی آئی اے نارتھ فرقان بلال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چار ماہ قبل شالیمار کے علاقے سے تاجر کے تینتیس سالہ بیٹے محمد وسیم کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا۔

چند دن بعد گھر والوں کو مختلف جعلی نمبروں سے کالز آنا شروع ہوگئیں کہ وہ تین کروڑ روپے تاوان دیں۔

ایس پی سی آئی اے نے بتایا کہ محمد وسیم اپنی ہی تصاویر اتار کر گھر والوں سے مختلف اوقات میں پیسے منگواتا رہا۔

بعد ازاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو سندھ سے گرفتار کرلیا۔

دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ اس نے یہ سب گھر والوں سے پیسے بٹورنے کے لیے کیا۔