Aaj TV - Sports

ایشیا کپ: فائنل کی دوڑ سے باہر قومی کرکٹ ٹیم کی واپسی آج ہوگی
ایشیا کپ 2023 سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی آج سے شروع ہو گی۔

جمعرات 14 ستمبر کی شب سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کے ہاتھوں شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد
ٹولیوں کی شکل میں وطن واپس آئے گی۔

بالنگ کوچ مورنی مورکل اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹیک اپنےوطن روانہ ہوں گے۔

کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی، محمدرضوان ، افتخاراحمد اور سعود شکیل آج براستہ دبئی اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے ۔

باقی کھلاڑی آج رات ساڑھے8 بجے کولمبو سے دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔

ایشیا کپ کا فائنل 17 اکتوبر کو کولمبو میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔