Aaj TV - Pakistan

مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری
ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلعی صدر صفیہ سعید بجلی چوری میں ملوث نکلیں۔

لیسکو ٹیم نے مسلم لیگ کی رہنما صفیہ سعید کے ڈیرے  پر چھاپہ مارا تو انکشاف ہوا کہ لیسکو کی لائٹ ٹرانسمیشن لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔

لیسکو ٹیم  نے کنڈے کیلئے استعمال ہونے والی تار ضبط کرلی۔

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ نادہندہ ہونے کے باعث صفیہ سعید کا میٹر کاٹ دیا گیا تھا۔

اس حوالے سے ترجمان لیسکو نے مزید بتایا کہ ملزمان نے ڈائریکٹ کنڈا لگا کر لیسکو کو ایک لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، ملزمان پہلے بھی لیسکو کے 60 ہزار روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔

لیسکو ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری

بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کا آغازکرتے ہوئے تحصیل داروں کی ریکوری مہم میں ناکامی کے بعد ایف آئی اے کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے بجلی چوروں کے خلاف 8 تحقیقات کا آغازکردیا، جس میں نارتھ، سینٹرل ، ایسٹرن، اوکاڑہ، ساؤتھ، شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ سرکل میں تحقیقات میں شام ہیں۔

صدیق ائرن انڈسٹری 35 کروڑ 25 لاکھ، رحمان اسٹیل فرنس کے ذمے 25 کروڑ 88 لاکھ واجب الادا ہیں، عمران مصطفی ایک کروڑ 58 لاکھ کے نادہندہ ہیں۔

رحمت اسٹیل ملز کے ذمے 13 کروڑ 62 لاکھ اور محمد طارق کے ذمے 11 کروڑ 60 لاکھ واجب الادا ہیں۔