Aaj TV - Pakistan

گھوٹکی: موٹروے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، 8 افراد جاں بحق
گھوٹکی میں ایم 5 موٹر وے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

خیرپور سے تعلق رکھنے والے صحافی حیدر مستوئی کی گاڑی ایم فائیو موٹر وے پر حادثہ کا شکار ہوگئی، جہاں تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے ٹکراگئی۔

حادثے میں نوبیاہتہ دلہن، 2 بھائی اور والدہ سمیت 8 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ  صحافی حیدر مستوئی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اوباڑو کے قریب پیش آیا جبکہ حادثے کا شکار افراد خیرپور سے پنجاب کے علاقے مائی چوک جارہے تھے۔