Aaj TV - Pakistan

پشاور: مہنگائی کے ستائے شہریوں نے ’زوبائی سائیکل‘ کااستعمال شروع کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگنے کے بعد سائیکل خریدنے کے خواہمشندوں کو یہاں بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پشاور میں مہنگائی کے ستائے شہریوں نے منفرد حل نکالتے ہوئے کرائے کی سائیکل کا استعمال شروع کردی۔ شہری بی آر ٹی سے منسلک زوبائی سائیکل کو ترجیح دینے لگے۔

صوبائی حکومت کے زیر انتظام اس منفرد سہولت کے ذریعے شہری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسٹاپ سے اگلے یا اپنی مطلوبہ منزل تک سائیکل کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے  نقد کے بجائے ایپ پر بنائے گئے کارڈ سےرقم ادا کی جاتی ہے۔

ٹرانس پشاور کی ترجمان صدف کامل کے مطابق ایک سال کے دوران نہ صرف سائیکل استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں ایک ہزار اضافہ ہوا ہے بلکہ زو سائیکل کے ٹرپس بھی 26 ہزار سے 1 لاکھ 44 ہزار پر پہنچ گئے ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو پیٹرول کی قیتموں میں کرنی چاہئے بصورت دیگر یونیورسٹی اور حیات آباد کی طرح پورے شہر میں بھی سائیکل سروس شروع کرنا پڑے گی۔