Aaj TV - Pakistan

کاروباری شخصیت کے نجی بینک پر چھاپہ، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد
راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مقامی پلازہ میں قائم کاروباری شخصیت کے نجی بینک پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر برآمد کرلیے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی مری روڈ نجی پلازہ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر برآمد کرلیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہنا ہے کہ  کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کر رکھا تھا، پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کرلیے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی۔