Aaj TV - Pakistan

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شیئر نہ ملنے پر ہڑتال کردی
وائٹ پائپ لائن میں مناسب شئیر نہ ملنے کے خلاف کراچی آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاجاً ہڑتال کردی۔

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شہر کے مختلف پارکنگ ایریاز میں آئل ٹینکرز کھڑے کردیئے جب کہ دفاتر کے باہر اور پارکنگ ایریا میں بینرز لگا دیئے گئے۔

ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج سے تیل کی فراہمی بند کی جا رہی ہے، گاڑیاں جہاں ہیں، وہیں روک دی گئی ہیں۔

عابد اللہ آفریدی نے کہا کہ وائٹ پائپ لائن میں 50 فیصد سڑک اور 50 فیصد ٹینکرز کے ذریعے دیا جائے، ہم نے نئی جدید گاڑیاں سپلائی کے لئے تیار کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پرانی اور نئی گاڑیوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے، لہٰذا اگر حصہ نہ ملا تو ملازمین بیروزگار اور گاڑیاں بیکار ہو جائیں گی۔