Aaj TV - Pakistan

کراچی: ڈرائیور کی 6 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر فرار ہونے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
کراچی میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے ڈرائیور کی 6 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

ملزم کی ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، جس دیکھا جاسکتا ہے کہ نجی کمپنی کا ڈرائیور ساتھیوں کے ہمراہ کار میں فرار ہوا ہے۔

ملزم کے ساتھی بلیک کرولا کار میں  سوار تھے، جبکہ فوٹیج میں ملزم کو سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کو روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ملزم نے کیش کو کار میں منتقل کیا۔

پولیس نے کیش وین کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا، واردات سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ کیش لیکر فرار ہونے والے ملزم کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا ہے، جبکہ ملزم  کا تعلق پنجاب کے ضلع وہاڑی سے بتایا جاتا ہے۔