Aaj TV - Pakistan

”ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں“
مسلم لیگ نے پارٹی میں شامل ہونے والے سیاستدانوں سے ٹکٹ دینے کی معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ غیر مشروط طور پر کوئی پارٹی میں شامل ہونا چاہے تو دروازے کھلے ہیں۔

مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمند رہنماؤں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ ن لیگ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے مقامی رہنماؤں کو سرخ جھنڈی دکھا دی ہے۔

مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کے خواہشمند افراد مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں، تاہم غیر مشروط طور پر کوئی پارٹی میں شامل ہونا چاہے تو اس کیلئے دروازے کھلے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ہر حلقے میں مسلم لیگ ن پاس اپنے امیدواروں کی تعداد ایک سے زیادہ ہے، ہر قومی و صوبائی حلقے میں ہمارے اپنے رہنماؤں کے مابین ٹکٹ لینے کا مقابلہ ہے،
ایسے میں کسی دوسری جماعت سے تعلق رکھنے والے کو کیسے ٹکٹ دی جا سکتی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مخالفت کرنے والوں کے لئے ہمارے پاس کوئی جگہ نہیں۔