Aaj TV - Business & Economy

ملک میں چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں چینی کے بھاؤ ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20  ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈرز منسوخ کر دیے۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق چینی کے ٹینڈر مہنگی بولی کے باعث منسوخ کیے جب کہ اسٹورز کے لئے چینی خریداری کے نئے ٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کو فی کلو چینی 27 روپے کی مہنگی بولی موصول ہوئی، چینی کی بولی157 روپے فی کلو کے حساب سے ملی تھی اور اخراجات کے بعد کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 170 روپے میں پڑنی تھی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ذرائع نے بتایا کہ ایک شوگر مل نے 5 ہزار میٹرک ٹن چینی کے لئے بولی دی۔

واضح رہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے آخری ٹینڈر میں 130 روپے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی تھی۔