Aaj TV - World

کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل: صدر بائیڈن بھارت پر الزامات کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہیں، جان کربی
امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان  جان کربی کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کےالزامات کو امریکی صدر سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔

جان کربی نے بتایا کہ صدر بائیڈن نے بھارت پر زور دیا ہے کہ قتل کی تحقیقات کیلئے تعاون کیا جائے۔

جان کربی نے سکھ رہنما کے قتل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم نے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بیان دیا، صدرجوبائیڈن ان الزامات کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہیں۔ بائیڈن اس قتل کی تحقیقات کیلئے کینیڈا کی کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔