Aaj TV - Life & Style - Living

لوگ چھپ چھپ کر ویڈیوز بناتے ہیں، شاہد آفریدی تنگ آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مداح جہاں محبت کرتے ہیں وہیں بعض اوقات ان کے عمل سے پریشانی بھی ہوتی ہے۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہسوشل میڈیا آنے سے لوگوں کی پرائیویسی ختم ہوگئی ہے متعدد بار لوگ ان کے اہل خانہ کی چھپ چھپ کر ویڈیوز بناتے ہیں، یہاں تک کہ دوران طواف بھی لوگوں نے باپردہ اہلیہ کے ہمراہ ویڈیوز بنانے کی کوششیں کیں۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ میں سوشل میڈیا کے خلاف نہیں ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ اس کے استعمال کے لیے تعلیم لازمی ہے کیونکہ پاکستان کے دور دراز علاقوں میں تعلیم نہیں پہنچ پائی لیکن وہاں وائی فائی پہنچ گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹس اور عام جگہوں پر چھپ چھپ کر ویڈیوز بنانے کا اتنا دکھ نہیں لیکن ایسا کام مقدس مقامات پر ہوا۔

شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ دوران طواف بھی لوگ ان کی اور ان کی باپردہ اہلیہ کی ویڈیوز بناتے رہے اور انہوں نے ایسا کرنے والوں کو وہاں منع بھی کیا لیکن وہ نہ مانے تو میں نے ان موبائل چھینا اور پھر ان سے معذرت بھی کی، کیوں کہ میں خدا کے گھر میں تھا۔