Aaj TV - Pakistan

نائلہ کیانی کے اعزازات میں ایک اورشاندار اضافہ
پاکستان میں موجود 8 ہزار فٹ  سے بلند تمام چوٹیاں سرکرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کےاعزازت کا سلسلہ ابھی تھما نہیں۔

نائلہ کیانی نے 8 ہزار 163 میٹربلند مناسلو چوٹی  سرکرلی ، وہ ایسا کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔

ماؤنٹ مناسلو نیپال میں واقع ہے جو دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ہے۔

گزشتہ شام 6 بجے  شاجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع کرنے والی نائلہ کیانی نے آج صبح سوا سات بجے چوٹی سر کی۔

یہ چوٹی سر کرنے سے نائلہ کو 8 ہزار میٹرسے بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔

اپریل 2023 میں نائلہ نے نیپال میں دنیا کی 10 ویں بلند ترین چوٹی اناپورنا اول سرکی تھی۔

نائلہ ماؤنٹ ایوریسٹ، کے ٹو، نانگاپربت، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو ، اناپورنا، لوٹسے ،براڈ پیک سرکرچکی ہیں۔

8 ہزارمیٹرسے بلند تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھنے والی  پاکستان کی یہ پُرعزم کوہ پیما رواں سیزن میں چین کی چوٹیاں چوایو اور شیشاپنگما سرکریں گی۔