Aaj TV - Pakistan

لاہور: جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف گورنرہاؤس کے باہر دھرنا
مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی جانب سے گورنر ہاوس لاہور کے سامنے دھرنے کا آغاز ہو گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق تینوں دن دھرنے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

ملک بھر میں حالیہ مہنگائی کیخلاف امیر جماعت اسلامی کی کال پر گورنر ہاوس لاہور کے سامنے تین روزہ دھرنے کا آغاز ہو گیا۔

دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ جنہوں نے پارٹی پرچم اور پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔ شرکاٗ نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ حالیہ مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے، جماعت اسلامی کا احتجاج مہنگائی کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

گیس کی نئی قیمتوں کا جلد اعلان کریں گے، نگراں وفاقی وزیر توانائی

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

کے الیکٹرک سعودی کمپنی کے قابل تجدید توانائی منصوبے میں شراکت دار بننے کی خواہشمند

دھرنے میں شریک افراد نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کو غریب عوام سے روٹی کا آخری نوالہ چھیننے کے مترادف قرار دیا۔