Aaj TV - Pakistan

فیول نہ ہونے کے باعث اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز کی بسیں بند
اسلام آباد کے مختلف سرکاری اسکولوں اور کالجز میں چلنے والی بسسوں کا فیول نہ ہونے کے باعث سرکاری ٹرانسپورٹ بند کردی گئی، نگراں وفاقی وزیر مدد علی سندہی نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔

ڈیزل کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے کئی اسکول اور کالجز میں ٹرانسپورٹ بند کردی گئی۔

آئی ایم سی بی ایف ایٹ فور اور ایف سیون کالج فار گرلز سمیت متعدد کالجز اور اسکول کی بسوں کو فیول نہ ملنے کی وجہ سے کئی روز سے ٹرانسپورٹ  بند ہے، جس کے باعث طلباء کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نگراں وفاقی وزیر مدد علی سندہی نےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے  رپورٹ طلب کرلی۔