Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کہاں ہوگا؟ آئی سی سی نے 3 وینیوز فائنل کرلیے
ٹی 20  ورلڈ کپ 2024 کہاں ہوگا؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2024 میں ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے امریکا کے 3 وینیوز فائنل کرلیے۔

اگلے سال 2024 میں بھی کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے، یہ ایونٹ ایسے ملک میں ہوگا جس ملک کی کرکٹ کی ٹیم ہی نہیں ہے، امریکا کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کے لیے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرینگے۔

آئی سی سی کے مطابق نیویارک شہر سے 30 میل دور 930 ایکڑ پر پھیلے ہوئے آئزن ہاور پارک میں 34 ہزار نشستوں والا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا جس کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

یہ اسٹیڈیم نیویارک اور نیو جرسی سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں بسنے والے لاکھوں بھارتی اور پاکستانی شائقین کے لیے کشش کا باعث بنے گا۔

آئی سی سی کا مزید کہنا ہے کہ ڈیلاس میں گرینڈ پریری اور فلوریڈا میں بروورڈ کاؤنٹی لاڈر ہل کے پاس پہلے سے ہی میچز کی میزبانی کے لیے بنیادی ڈھانچہ موجود ہے البتہ آئی سی سی ان دونوں مقامات پر سٹیڈیم کی گنجائش میں اضافے کے لیے اقدامات کرے گی۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 2024 میں ورلڈ کپ کا فارمیٹ گزشتہ 2 ایڈیشنز سے مختلف ہوگا جس میں 20 ٹیموں کو پہلے راؤنڈ کے لیے 5،5 کے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق اس ایونٹ میں ہر گروپ سے سرفہرست 2 ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی، سپر 8 ٹیموں کو 4،4 کے 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ میں سرفہرست 2  ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ قوی امکان ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت نیویارک میں مدمقابل ہوں۔

خیال رہے کہ 8 اکتوبر 2023 سے انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر کی کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔