Aaj TV - World

جدید لڑاکا طیارے موٹر وے پر اتر گئے
ناروے میں لاک ہیڈ مارٹن ایف 35 اے لڑاکا طیارے موٹر وے پر اتر گئے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایف-35 اے لاک ہیڈ مارٹن (ایل ایم ٹی) طیاروں کی جوڑی نے موٹر وے پر لینڈنگ کی۔

رائل ناروے ایئر فورس کے دو طیارے جمعرات کی سہ پہر ایک فوجی مشق کے دوران  وسطی فن لینڈ کے شہر ٹیرو میں اترے۔

ناروے کی فوج کی جانب سے جاری فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ لڑاکا طیارے پہلی بار موٹر وے پر اترے ہیں۔

طیاروں کی موٹر وے پر لینڈنگ کا مقصد دوران جنگ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

نامعلوم طیارے کا تعاقب کرتے ایف 16 طیاروں سے پورا واشنگٹن دہل اٹھا

ناروے کی فوج کا کہنا ہے کہ لینڈنگ کے فورا بعد ایندھن بھرنے کا کام کیا گیا اور انجنوں کو چلایا گیا جبکہ علامتی طور پر ’ہاٹ پٹ ری فیولنگ‘ کی گئی۔