Aaj TV - Pakistan

قتل کے ملزم کو رشوت کے عوض رہا کرنے والا ایس ایچ او معطل
پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کو رشوت کے عوض چھوڑنے والے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے اے ایس آئی ساجد کو معطل کرکے عہدے میں تنزلی کر دی گئی۔

ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے اے ایس آئی ساجد کی ٹیم نے ایک ملزم سبحان جتوئی کو گرفتار کیا تھا، ملزم پولیس اہلکار کے قتل پولیس مقابلے اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا۔

ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے اے ایس آئی ساجد نے ملزم کو رہا کرنے کے عوض اس کے اہلخانہ سے پانچ  لاکھ روپے طلب کا مطالبہ کیا، اور ایک اہلکار کے موبائل سے ڈیل کی۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم کا بھائی ایک لاکھ 70 ہزار روپے دینے پرآمادہ ہوا، جس پر اہلکار ساجد کو معطل کرکے عہدے سے تنزلی کردی ہے۔