Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارراوائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہے۔

اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ملزمان میں معیز احمد اور مہران یونس شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان  سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، پرائما وائر، ڈیٹونیٹر اور پستول برآمد ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اپنا تعلق بھارتی ایجنسی ”را“  سے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

ملزمان کی جانب سے سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو سفارتخانوں کے تعاون سے واپس بھیجا جائے گا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو
وائرل

شہریوں کے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث اسلام آباد پولیس کے 10 افسران
پر مقدمہ درج

گرفتاری کے بعد ملزمان کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کرکے انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کیا گیا۔