Aaj TV - Pakistan

اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار
بوٹ بیسن پولیس نے ایک ڈاکو گرفتارکرلیا، جس نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت فرمان علی کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق ملزم فرمان علی نے چند روز قبل اقوام متحدہ کے نمائندے  گیمبین سے موبائل فون چھینا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ بوٹ بیسن میں درج کرایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: کراچی: سگریٹ کمپنی کا سیلز مین تیسری بار لٹ گیا، ویڈیو وائرل

عمران قریشی نے بتایا کہ بوٹ بیسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے  قبضے سے اسلحہ اور چھینے ہوئے فون برآمد کرلیے۔ گرفتارملزم فرمان علی نشے کا عادی ہے۔