Aaj TV - Life & Style

نایاب ’ڈمبو آکٹوپس‘ کیمرے کی آنکھ میں آگئی
شمالی بحرالکاہل کے گہرے سمندر میں کم نظرآنے والی نایاب نسل کی چھوٹی سی مچھلی جسے ’ڈمبو آکٹوپس‘ کہا جاتا ہے، اچانک نمودار ہوگئی جس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔

ڈمبوآکٹوپس پرغوطہ غوروں کی نظر ایس وقت پڑی، جب وہ بحرالکاہل کے گہرے پانی میں نئی سمندری مخلوقات کی دریافت کے لیے 7 ہزار میٹر گہرائی میں موجود تھے۔

غوطہ غوروں کے سامنے اچانک ایک منٖفرد طرح کی مچھلی نظر آگئی، جس کا نیچے کا دھڑا آکٹوپس کے جیسے دکھائی دیتا ہے، اس کا رنگ سفید ہے، جس کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکائی نیوزنے ’ڈمبو آکٹوپس‘  کی ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے، نایاب نسل کی اس مچھلی کو تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ غوطہ غوروں میں سے ایک نے کہا کہ میں اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا۔

سمندری مخلوق پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ نایاب نسل کی اس مچھلی کو صرف کیلیفورنیا، آسٹریلیا اور نیوزلینڈ کے سمندروں کے گہرے پانی میں دیکھا گیا ہے، مچھلی 60 سیٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی امریکی اینی میٹڈ فلم پروڈکشن ڈزنی کی جانب سے بنائے گئے ایک کارٹون کردار کی طرح ہے، اس کی شکل ہاتھی جیسی اور آکٹوپس کی طرح کا دھڑ ہے۔

واضح رہے کہ یہ مچھلی اپنی منفرد جسامت اور آکٹوپس ڈزنی میں اپنے کردار ڈمبو کے سبب مشہور ہے۔