Aaj TV - Pakistan

خیبر کے علاقے تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خفیہ معلومات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کیا گیا، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں کفایت عرف طور بھی شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تیراہ میں کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی،  مارے گئے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مختلف قسم کی دہشت گردی کی کاروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ باقی ماندہ دہشت گردوں کی تلاش اور خاتمہ کا آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔