Aaj TV - Business & Economy

پاکستان اور جرمنی کے مابین آمدنی پر ٹیکسوں کی چوری کے معاہدے پر مذاکرات کامیاب
پاکستان اور جرمنی کے مابین آمدنی پر ٹیکسوں کی چوری روکنے کا معاہدہ نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور جرمنی کے ٹیکس حکام کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان ٹیکسں  چوری روکنے کا معاہدہ 1994 میں ہوا تھا۔

مذاکرات میں ٹیکس قوانین میں تبدیلیوں سے 1994 کے معاہدے کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاق ہوا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ  معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے گا اور دونوں ممالک کے ٹیکس دہندگان کو دہرے ٹیکسوں سے نجات ملے گی۔