Aaj TV - World

سکھوں کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ
ہردیپ سنگھ نجر قتل پر سکھ برادری نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت مخالف نعرے لگائے اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

ہردیپ سنگھ قتل کے بعد تحریک خالصتان متحرک جب کہ عالمی سطح پر بھی سکھوں کے احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔

دوسری جانب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیب سنگھ کے قتل کے بعد امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) نے ملک میں سکھ رہنماؤں کو قتل کے خطرات کے باعث انہیں محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

امریکہ میں سکھ رہنماؤں پر بھارت کے دہشت گرد حملوں کا خطرہ، ایف بی آئی
کی وارننگ

سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات، امریکا کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم
کرنے کا انکشاف

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں قتل کیا گیا تھا جس کے بعد کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار بھارت کو ٹھرا دیا تھا۔

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں امریکی انٹیلیجنس ایجنسی ملوث رہی، امریکی معلومات کی بنیاد پر کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو ثابت کیا۔