Aaj TV - Business & Economy

ٹیکس اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم
وفاقی حکومت نے ٹیکس اصلاحات کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی جس کی چیئرپرسن نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو مقرر کردیا گیا۔

ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر منظور، ڈاکٹر مشرف، امان اللہ امیر، عامر اعجاز سمیت خالد محمود اور چیئرمین ایف بی آر ٹاسک فورس میں شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ایف بی آر کے ارشد سلیم طارق ممبر ٹیکس اصلاحات ٹاسک فورس کے سیکریٹری مقرر کردیے گئے ہیں۔

ٹاسک فورس ٹیکس آمدن بڑھانے، ٹیکس نظام کی خامیوں کو دور کرنے اور ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے اقدامات تجویز کرے گی جب کہ ٹاسک فورس اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے بھی حکمت عملی پیش کرے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاسک فورس ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے جب کہ قلیل المیعاد اور طویل المیعادحکمت عملی سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی مختلف تجاویز دے گی۔