Aaj TV - Pakistan

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل
گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کر نے پر لڑکی کے خاندان نے فائرنگ کر کے لڑکی،  اس کے شو ہر اور ساس کو قتل کر دیا۔

تھا نہ دھلے کے علاقہ سو ئیاں والا کھوہ میں پسند کی شادی کی رنجش پر لڑکی کے اہل خانہ نے فائرنگ کر کے لڑکی، اس کے شو ہر اور ساس کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی لا ئبہ نے عباس کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی اسی رنجش پر لڑکی کے خا ندان والوں نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی سمیت تین افراد کو قتل کیا تاہم واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔