Aaj TV - World

مودی سرکار کا ہزاروں سوشل میڈیا ورکرز کے ذریعے مسلمان مخالف پروپیگنڈا کرنے کا انکشاف
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے اپنے ملک کی جمہوریت کو ہی داؤ پر لگا دیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مودی سرکار سے متعلق شرمناک انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بی جے پی سوشل میڈیا پر مسلمان مخالف پروپیگنڈا کر کے انتہا پسند ہندووں کی حمایت حاصل کرتی ہے، بی جے پی نے ڈیڑھ لاکھ سوشل میڈیا ورکرز کا  نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں جب کہ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور غلط معلومات کے پھیلاؤ میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

بی جے پی رہنماؤں نے پیغام میں کہا کہ ووٹ دو گے تو آپ کے بچے اور ہندو محفوظ رہیں گے، انہوں نے اعتراف کیا کہ بی جے پی ’تھرڈ پارٹی‘ یا ’ٹرول‘ پیجز کے نام سے کام کرنے والوں سے تعاون کرتی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی تہلکہ خیز خبر پر اقوام عالم کی طرف سے مودی سرکار کی شدید مذمت کی گئی ہے۔