Aaj TV - Pakistan

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید
سکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کی ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب حملے کی کوشش ناکام بنا کر تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے پاکستان میں حملے کی کوشش کی گئی جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش ناکام بنادیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جن میں حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لائنس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم شامل ہیں۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے  3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز ملک میں امن اور خوشحالی کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بناتے رہیں گے۔