Aaj TV - News

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قمیت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی تجاویز آ گئی ہے۔

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا
امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید
کردی

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی
مہنگا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے جبکہ پیٹرولیم لیوی کو بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں زیادہ کمی کا امکان نہیں۔

حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر لیوی وصول کر رہی ہے جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔

حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔