Aaj TV - Pakistan

نوجوان دوست سے ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
جہلم کے علاقے کالا گجراں میں  سولہ سالہ دوست کو ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم عاطف کو تھانہ کالا گجراں پولیس نے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عاطف کی ایک ماہ قبل لڑکی سے ٹیلی فون پر دوستی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ لڑکی سے زیادتی کی خبر 27 ستمبر کو منظر عام پر آئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم لڑکی کو کالا گجراں سے رکشے پر بٹھا کر ویران جگہ لے گیا تھا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد

دادی نے 92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کراپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

پولیس کا کہنا تھا کہ  ابتدائی میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی۔