Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی : مزاحمت کے باوجود 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات مسمار
راولپنڈی میں چکری روڈ پر آر ڈی اے نے پولیس کے ہمراہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن کیا اور دو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات گِرا دیں۔

آپریشن کے دوران  غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر سیل کرکے مین گیٹس اور ڈیوائڈر مسمار کر دیئے گئے۔

سوسائٹیز کے عملے کی جانب سے  آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے پر پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن کے دوران قبضہ مافیا کی مزاحمت
کے باوجود راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) اور پولیس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری رکھا۔

واضح رہے کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن عوامی شکایات پر شروع کیا گیا ہے۔

ڈی جی آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے۔